مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے حکومت کے جانے سے متعلق خواب دیکھ لیا
عدم اعتماد کی ووٹنگ سے قبل ہی حکومت کا کام اتر جائے گا: منظور وسان کی پیشنگوئی
جمعرات 17 مارچ 2022 23:46
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ عمران خان کیساتھ جوکچھ ہورہاہے،اچھا نہیں ہورہا، جوبھی ہوگاعوام کیحق میں ہوگا۔
عام انتخابات سے متعلق منظور وسان کا کہنا تھا کہ عام انتخابات بھی ہوسکتیہیں اورتاخیربھی ہوسکتی ہے، 28مارچ سے پہلے بہت اہم اوربڑے فیصلے ہوں گے۔ایم کیو ایم سے متعلق انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم ہماری پرانی اتحادی جماعت ہے، ایم کیو ایم کے اتحاد سے سندھ کے رہنے والوں کو نقصان نہیں ہوگا۔صوبائی مشیر کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن ہوں گے۔جمہوریت چلے گی اورپولیٹیکل سسٹم چلے گا لیکن عمران خان بائے بائے کرتے نظر آرہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ایم این ایز کو زبردستی اغواکرنیوالی باتوں میں صداقت نہیں، ایسے الزامات سے لگ رہا ہے ،عمران خان کو ممبران پر خود اعتماد نہیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.