یوسف رضاگیلانی اور پرویز اشرف پرمالی فوائدلینے کے شواہدموجود نہیں، احتساب عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
ہفتہ 19 مارچ 2022 15:40
(جاری ہے)
عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ترمیمی آرڈیننس مالی فوائد لینے کے شواہد لازم قرار دیتا ہے۔ یوسف رضا گیلانی پر راجا پرویز اشرف کو خلافِ ضابطہ تعیناتی کمیٹی کا سربراہ بنانے کا الزام ہے۔
عدالتی فیصلے کے مطابق راجا پرویزاشرف پر خلافِ ضابطہ توقیر صادق کو شارٹ لسٹ امیدواروں میں شامل کرنے کا الزام ہے، دائرہ اختیار ختم ہونے پر عدالت ان ملزمان کو بری بھی قرار نہیں دے سکتی۔عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں لکھا کہ متعلقہ فورم پر ملزمان کیخلاف کارروائی ہوسکتی ہے۔ احتساب عدالت اپنا دائرہ اختیار ختم ہونے پر کارروائی روک رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.