عمران خان اپنے سیاسی فائدے کیلئے ملک میں کشیدگی کی فضا بنا رہے ہیں‘ ایوب کھوسہ
جس طرح آئین کی دھجیاں بکھیری گئیں ماضی میں کسی ڈکٹیٹر کے دور میںبھی ایسی مثال موجودنہیں ‘ سینئر اداکار
منگل 19 اپریل 2022 12:02
(جاری ہے)
عمران خان سیاسی جماعتوںکے کارکنوں اور عوام کو آپس میں لڑا کر اپنا سیاسی فائدہ حاصل کرناچاہتے ہیں لیکن وہ یاد رکھیں اس میں کسی کو فائدہ ہو یا نہ ہو لیکن پاکستان کوناقابل تلافی نقصان پہنچے گا جس کے ہم متحمل نہیں ہو سکتے۔
عمران خان جو کارڈ کھیل رہے ہیں اس کے بل بوتے پر اب وہ دوبارہ حکومت میںنہیں آ سکتے کیونکہ عوام جانتے ہیں کہ مہنگائی بیروزگاری کو ختم کرنے میںناکامی کے بعد ایک منصوبے کے تحت یہ بیانیہ اپنایا گیا ہے جسے عوام مسترد کر چکے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
عامرلیاقت کی موت طبعی نہیں، قتل کیا گیا، دانیہ شاہ کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
-
بھارت : فلم ’’ہمارے بارہ“ مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کی ایک اور کوشش
-
سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیریئر میں بہت نقصان اٹھانا پڑا، جاوید شیخ
-
شادی کی افواہوں پر اداکارپربھاس کی لب کشائی
-
ساجد حسن نے بھارت مخالف کردارادا کرنے سے انکارکرنے کی وجہ بتا دی
-
زرناب فاطمہ اور لاریب خالد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
پشاور کے لوگوں سمیت پاکستان بھر کے لوگ مہمان نواز اور محبتی ہیں،شاہ رخ خان
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف کامیڈین رنگیلا کومداحوں سے بچھڑے 19برس بیت گئے
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.