
چیئرمین اوگرا تعیناتی کیس ، یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف سمیت چھ ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل دائر
منگل 19 اپریل 2022 23:06

(جاری ہے)
نیب نے احتساب عدالت سے ملزمان کی بریت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا سکندر حیات میکن، جاوید نذیر، شوکت حیات درانی اور سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی بریت کو بھی چیلنج کیا گیا پراسیکیوٹر جنرل نیب نے چیئرمین نیب کی منظوری سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی اپیل میں عدالت کو بتایا گیا کہ سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی 22 جولائی 2009 کو خلاف قواعد تعیناتی ہوئی جس پر نیب نے ریفرنس دائر کیااحتساب عدالت نے 17 مارچ کو ملزمان کی بریت درخواستیں منظور کرتے ہوئے ریفرنس سے بری کر دیانیب ترمیمی آرڈی نینس کے تحت ملزمان کی بریت درخواستیں منظور کی گئیں یہ ریفرنس ترمیم شدہ آرڈیننس 2021 کے نفاذ اور اطلاق سے قبل دائر کیا گیا تھاپہلے سے دائر اور زیر سماعت ریفرنسز پر 2021 کے نیب ترمیمی آرڈی نینس کا اطلاق نہیں ہوتاٹرائل کورٹ نے ٹھوس وجوہات کے بغیر جلد بازی میں ملزمان کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا اپیل میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ احتساب عدالت کا فیصلہ کاالعدم قرار دے کر ٹرائل کی کارروائی کو آگے بڑھانے کا حکم دیا جائی
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں پناہ گزینوں کی خیمہ بستیوں پر اسرائیلی حملے تشویشناک، یو این ادارہ
-
لبنان: جنگ زدہ لوگوں کو بڑے پیمانے پر فوری مدد درکار، یو این
-
شام میں متشدد کارروائیاں اور اسرائیلی حملے ناقابل قبول، جیئر پیڈرسن
-
لیبیا میں سیاسی عمل کے لیے نقصان دہ اقدامات سے اجتناب پر اصرار
-
بھارت کی جانب سے حملے کا خدشہ، خیبرپختونخواہ کے تمام اضلاع میں سائرن سسٹم نصب
-
وزیر اعظم نے بھارت کے بڑھتے ہوئے اشتعال انگیز رویے کو انتہائی مایوس کن اور تشویشناک قرار دے دیا
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی سیکریٹری جنرل ایگزیکٹو کونسل دبئی سے ملاقات،
-
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
وفاقی حکومت کا موجودہ سکیورٹی صورتحال میں بڑا فیصلہ
-
وزیر اعظم سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ
-
آل پارٹیز کانفرنس بلائیں ، عمران خان کو بھی اس میں مدعو کریں
-
امدادی کٹوتیوں سے لاکھوں ہلاکتیں واقع ہونے کا خدشہ، ٹام فلیچر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.