
حکومت پائیدار اور جامع معاشی نمو کیلئے اصلاحات کے سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے، وزیرخزانہ
پیر 1 ستمبر 2025 17:34

(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی’’ سی اے اے 2 ‘‘سے بڑھا کر’’سی اے اے 1‘‘(مستحکم آؤٹ لک)، فِچ نے ’’ٹرپل سی پلس‘‘ سے ’’بی مائنس‘‘ (مستحکم آؤٹ لک) جبکہ اسٹینڈرڈ اینڈ پٴْورز نے بھی پاکستان کی درجہ بندی ’’ٹرپل سی پلس ‘‘سے بڑھا کر’’بی مائنس ‘‘(مستحکم آؤٹ لک) کر دی ہے۔
فریقین نے کیپٹل مارکیٹس میں تعاون بڑھانے اور پاکستان و چین کے مالیاتی اداروں کے درمیان روابط کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیرِ خزانہ نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اپنی مالیاتی آپشنز کو متنوع بنانے اور عالمی و چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے کی حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان اصلاحات کے ایجنڈے کوآگے بڑھانے میں پرعزم ہے اور چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ شراکت داری کو بے حد اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم مل کر ایسے نئے مواقع پیدا کر سکتے ہیں جو دونوں ممالک کی معیشتوں کو مزید تقویت دیں گے اور مالیاتی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"پہلے پیاس سے مارو، پھر پانی میں ڈبو دو"
-
تربیلا ڈیم کے اسپل ویزکھول دئیے گئے، پانی کا مجموعی اخراج 2 لاکھ 50 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا
-
سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس
-
ہم 8 سے 11 لاکھ کیوسکس کے ریلے کا سامنا کرنے کو تیار ہیں، مراد علی شاہ
-
پاکستان چین کے ساتھ مستقبل کی طرف دیکھنے والی شراکت داری کو مزید مستحکم کرے گا، وفاقی وزیرخزانہ
-
چیئرمین سینیٹ پاک فوج کے تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے غم و افسوس کا اظہار
-
چکن 700 روپے آٹا 140 روپے
-
چین اورپاکستان ہر مشکل میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں ، وزیراعظم
-
وفاقی وزیرریلوے گریڈ 1 تا 4 کے ملازمین کے کوارٹرز کی خستہ حالی کا نوٹس لے لیا
-
سید یوسف رضا گیلانی کا چلاس میں ہیلی کاپٹر حادثےمیں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے غم و افسوس کا اظہار
-
پاکستان اور چین کی دوستی دنیا بھر میں نمایاں اورمنفرد مقام رکھتی ہے ، دونوں ممالک ہر مشکل میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہبازشریف کی کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ تیانجن کے سٹینڈنگ ..
-
سید علی گیلانی نے ہمیشہ بھارتی جارحیت کا ڈٹ کرمقابلہ کیا، وزیر ریلوے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.