
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا چلاس کے قریب پاک فوج کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کے حادثے وشہادتوں پر افسوس کا اظہار
پیر 1 ستمبر 2025 16:43

(جاری ہے)
انہوں نے حادثے میں شہید پائلٹ ان کمانڈ میجر عاطف، کو پائلٹ میجر فیصل، نائب صوبیدار مقبول، حوالدار جہانگیر اور نائیک عامر کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
سپیکر نے شہدا کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہدا نے فرائض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کیا، ان کی ملک کی خاطر دی گئی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے اللہ تعالیٰ سے شہدا کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمانے کی دعابھی کی۔\932متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"پہلے پیاس سے مارو، پھر پانی میں ڈبو دو"
-
تربیلا ڈیم کے اسپل ویزکھول دئیے گئے، پانی کا مجموعی اخراج 2 لاکھ 50 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا
-
سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس
-
ہزاروں دیہات ڈوب گئے لیکن حکمران دفتر سے نکل کے ویڈیو بناتے اورغائب ہو جاتے ہیں
-
پاک-چین ہمہ موسمی شراکت اعتماد پر مبنی ہے، اسحاق ڈار
-
محسن نقوی کا شمالی وزیر ستان میں پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر فورسز کو خراج تحسین
-
ہم 8 سے 11 لاکھ کیوسکس کے ریلے کا سامنا کرنے کو تیار ہیں، مراد علی شاہ
-
پاکستان چین کے ساتھ مستقبل کی طرف دیکھنے والی شراکت داری کو مزید مستحکم کرے گا، وفاقی وزیرخزانہ
-
چیئرمین سینیٹ پاک فوج کے تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے غم و افسوس کا اظہار
-
چکن 700 روپے آٹا 140 روپے
-
چین اورپاکستان ہر مشکل میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں ، وزیراعظم
-
وفاقی وزیرریلوے گریڈ 1 تا 4 کے ملازمین کے کوارٹرز کی خستہ حالی کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.