
چیئرمین سینیٹ کا ملتان میں سیلاب زدہ علاقوں اورخیمہ بستیوں کا دورہ ، متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، سید یوسف رضا گیلانی
پیر 1 ستمبر 2025 17:31

(جاری ہے)
بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان اور بالخصوص پنجاب میں سیلاب سے بہت لوگ متاثر ہوئے ہیں،اپنے گھروں کو چھوڑنا آسان نہیں ہوتا لیکن زندگی بچانے کےلئے یہ ضروری ہے کہ سیلاب زدہ علاقے کو وقتی طور پر چھوڑ دیا جائےتا کہ انسانی جانوں کو بچایا جا سکے۔
سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اگرچہ سیلاب سے پورے ملک کو شدید نقصان اٹھانا پڑا لیکن پنجاب کے علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں،قومی یکجہتی کےلئے ضروری ہےکہ مصیبت کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کا اجتماعی طور پر ساتھ دیا جائے۔چیئرمین سینیٹ نے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ دکھ کی اس گھڑی میں گھر بار چھوڑنے والوں کی ہر طرح سے مدد کی جائے تاکہ ان کا حوصلہ بڑھایا جا سکے۔انہوں نے میڈیا کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہر مشکل وقت میں پاکستانی میڈیا نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا جو قابل تعریف ہے،سیلاب سے متعلق لوگوں کی رہنمائی اور انہیں آگاہی فراہم کرنا ایک حوصلہ افزا اور شاندار عمل ہے۔سید یوسف رضا گیلانی نے دریائی علاقوں سے انخلاء کے عمل اور انتظامات پر مقامی انتظامیہ کی بھی تعریف کی۔
مزید اہم خبریں
-
"پہلے پیاس سے مارو، پھر پانی میں ڈبو دو"
-
تربیلا ڈیم کے اسپل ویزکھول دئیے گئے، پانی کا مجموعی اخراج 2 لاکھ 50 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا
-
سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس
-
ہم 8 سے 11 لاکھ کیوسکس کے ریلے کا سامنا کرنے کو تیار ہیں، مراد علی شاہ
-
پاکستان چین کے ساتھ مستقبل کی طرف دیکھنے والی شراکت داری کو مزید مستحکم کرے گا، وفاقی وزیرخزانہ
-
چیئرمین سینیٹ پاک فوج کے تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے غم و افسوس کا اظہار
-
چکن 700 روپے آٹا 140 روپے
-
چین اورپاکستان ہر مشکل میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں ، وزیراعظم
-
وفاقی وزیرریلوے گریڈ 1 تا 4 کے ملازمین کے کوارٹرز کی خستہ حالی کا نوٹس لے لیا
-
سید یوسف رضا گیلانی کا چلاس میں ہیلی کاپٹر حادثےمیں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے غم و افسوس کا اظہار
-
پاکستان اور چین کی دوستی دنیا بھر میں نمایاں اورمنفرد مقام رکھتی ہے ، دونوں ممالک ہر مشکل میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہبازشریف کی کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ تیانجن کے سٹینڈنگ ..
-
سید علی گیلانی نے ہمیشہ بھارتی جارحیت کا ڈٹ کرمقابلہ کیا، وزیر ریلوے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.