امپورٹڈ حکومت جاتے جاتے ملکی اداروں کو تباہ کرنا چاہتی ہے،حلیم عادل شیخ
افسران سے غیرقانونی کام لینے کے لئے نوازا جارہا ہے،اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی
جمعرات 19 مئی 2022 21:14
(جاری ہے)
امپورٹڈ حکومت ایک سازش کے تحت ملک کا دیوالیہ نکالنے کے لئے آئی ہے امپورٹڈ حکومت میں شامل سیاستدانوں کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن ہونے جارہی ہیعمران خان کی سربراہی میں ملک ترقی کرے گا۔حلیم عادل شیخ نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو امریکہ میں طبعی معائنے جانے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شاہ صاحب آپ امریکہ علاج کے لئے جارہے ہیں لیکن سندھ کے عوام کا کیا بنیں گا، کیا آپ لوگوں نے 14 سالوں میں کوئی اچھا اسپتال نہیں بنایا جہاں آپ لوگوں جیسوں کا علاج ہوسکے۔
سندھ میں صحت کی سہولیات ناپید ہوچکی ہیں آپ لوگوں کے دعوے ادھورے ہیں تھر میں بچے مر رہے ہیں لاڑکانہ میں ایڈز پھیل رہا ہے آپ لوگوں نیاسپتالیں کرپشن کرنے کے لئے این جی اوز کے حوالے کر رکھی ہیں سرکاری اسپتالوں میں علاج کی سہولیات ناپید ہوچکی ہیں سرکاری اسپتالوں میں لاشیں اٹھانے کے لئے ایمبولنس تک درکا نہیں آپ پھر بھی علاج کے لئے امریکہ جارہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.