لیڈی کانسٹیبل نے تشدد کیا تو موقع پر ہی حساب بھی چکتا کر دیا
یہ گرفتاری نہیں جبری گمشدگی تھی، وہ لوگ مجھے لاپتہ کرنا چاہتے تھے لیکن ناکام رہے۔پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان پیر 23 مئی 2022 11:00
(جاری ہے)
دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری معاملے پر آئندہ سماعت پر فریقین سے رپورٹ طب کرلی ۔
اتوار کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عبوری حکمنامہ جاری کیا جس کے مطابق عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین سے رپورٹ طلب کرلی۔ ہائی کورٹ نے کہاکہ صحافی اسد طور اور ابصار عالم پر حملے کی تاحال تحقیقاتی رپورٹ مرتب نا کی جاسکی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق شیریں مزاری کو گرفتار کرنے کے بعد صوبائی حکومت پنجاب کے حوالے کرنے کی درخواست چیف کمشنر نے کی۔ عدالت نے کہاکہ رکن قومی اسمبلی کو اسپیکر کی اجازت کے بنا گرفتار نہیں کیا جاسکتا،ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے مطابق وفاقی حکومت کو نا تو معاملے کا علم تھا نا ہی گرفتاری کا حکم دیا۔ عدالت نے کہاکہ شیریں مزاری کو گرفتار کرنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،جن افسران نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا وہ مصدقہ بتانے سے قاصر تھے۔ عدالت نے کہاکہ آئی جی اسلام آباد شیریں مزاری کی موبائل فون پرس اور دیگر چیزوں کی واپسی کو یقین بنائیں۔ عدالت نے کہاکہ وفاقی حکومت معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.