ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ہفتہ 28 مئی 2022 23:00

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2022ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملتان اوراس کے گردونواح میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہے گا جبکہ چند مقامات پر گردآلودہواؤں اوربارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز ہفتہ ملتان کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 42.3اور کم سے کم 28.5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 38فیصد اورشام پانچ بجے 19فیصدریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :