مریم نواز کی پی ٹی آئی منحرف رہنما کی انتخابی مہم میں شرکت، نذیر چوہان کا نام لینے پر "لوٹے، لوٹے" کے نعرے لگ گئے
لوٹا وہ نہیں ہوتا جو حکومت چھوڑ کر اپوزیشن میں آئے، لوٹا وہ ہوتا ہے جو اپوزیشن چھوڑ کر حکومت میں آئے: نعرے بازی پر لیگی نائب صدر کا جواب
محمد علی ہفتہ 2 جولائی 2022 23:50
(جاری ہے)
اپنے خطاب میں مریم نواز نے مزید کہا کہ آج آئی ایم ایف پاکستان کی امداد کیلئے ناک سے لکیریں نکلوا رہا ہے ، یہ مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں ہیں، پٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ فتنہ خان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ ہے، معاہدہ کیا برا کیا، معاہدے سے روگردانی کی اس سے بھی برا کیا۔
مریم نواز نے کہا کہ عوامی کے دکھ، تکلیف اور مشکلات کا احساس ہے، آپ کی تکلیف میں آپ کے ساتھ کھڑی ہوں گی، نواز شریف نے کہا کہ لوگوں کو بتاؤں کہ پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں پر نواز شریف کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے، یہ مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں، مگر ان مسائل سے نکالنا ہماری ذمہ داری ہے، جن مسائل میں فتنہ خان عوام کو چھوڑ گیا، نواز شریف اور شہباز شریف نکالیں گے۔ عوام تکلیف میں ہوگی تو نواز شریف کی بیٹی عوام کے درمیان ہوگی، معلوم ہے مہنگائی ہے مگر مہنگائی پچھلے 4 سالوں سے ہے۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ گرین ٹاؤن میں شیر آرہا ہے، نذیر چوہان کو مبارکباد دیتی ہوں کہ وہ کامیاب ہوگئے ہیں۔ فتنہ خان پورے پاکستان سے اتنے لوگ اکٹھے نہیں کرسکا جتنے گرین ٹاؤن میں ہوگئے۔ میں آج آپ سب سے مدد مانگنے آئی ہوں، شیر کا ساتھ دو وعدہ کرتی ہوں ان مشکلات سے نکال کر لے جائیں گے، مسلم لیگ ن نے چیلنجز میں حکومت لی، یقین رکھو کہ ان چیلنجز سے نمٹنا بھی آتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.