وزیراعلیٰ کا پنجاب میں بجلی پرریلیف دینے کا اعلان
پنجاب کے ہسپتالوں میں ادویات مفت فراہم کی جارہی ہیں، گزشتہ 6 ماہ سے 100 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی ملے گی، ہم عمران خان کی طرح جھوٹے وعدے نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی نیوز کانفرنس
مقدس فاروق اعوان پیر 4 جولائی 2022 16:47
(جاری ہے)
74 سال بعد پاکستانی قوم دوراہے پر کھڑی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ عوام سازش کابیانیہ سن سن کرتنگ آگئے۔
بشریٰ بی بی نےکہا سب پرغداری کے مقدمے بنائیں۔جوگھڑیاں آپ کوتحفے میں ملیں وہ بیچ کرپیسے اپنے جیب میں ڈالے۔غریبوں کی جھونپڑیاں گرائی گئیں اور بنی گالامحل کوریگولرائز کیا۔حمزہ شہباز شریف نے مزید کہا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا، دن رات محنت کر کے اس ملک کی معیشت کر بہتر کریں گے۔حمزہ شہباز نے کہا کہ پنجاب کے ہسپتالوں میں ادویات مفت فراہم کی جارہی ہیں۔100یونٹ استعمال کرنے والوں کو بجلی مفت فراہم کی جا رہی ہے۔6 ماہ تک 100یونٹ استعمال کرنے والوں کو بجلی مفت فراہم کی جا رہی ہے، گزشتہ 6 ماہ سے 100یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی ملے گی۔حمزہ شہباز نے کہا کہ ہم عمران خان کی طرح جھوٹے وعدے نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں۔عوام عمران نیازی سے گزشتہ 4 سال کا حساب مانگ رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.