حج کیلئے بروقت سعودیہ نہ پہنچ پانے والے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر
سعودی حکومت نےعازمین حج کے لیے آمد کے اوقات میں توسیع کر دی‘ عازمین حج کو جمعرات 7 جولائی رات 12 بجے تک داخلے کی اجازت ہوگی
ساجد علی بدھ 6 جولائی 2022 17:31
(جاری ہے)
امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ نئے قانون کے تحت پاکستان میں گزشتہ روز سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پھنسے مسافر بھی سفر کریں گیے، عازمین حج کو پشاور، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹ سے مختلف پروازوں کی ذریعے روانہ کیا جائے گا ، اسلام آباد ائیرپورٹ سے جدہ جانے والی پی آئی اے اور سعودی ائیر لائن کی پرواز 36 عازمین حج کو چھوڑ کر روانہ ہو گئی تھی ، ائیرپورٹ پر پھنسے 36 عازمین حج کو شدید مشکلات کا سامنا ہکرنا پڑا ، عازمین حج کی جانب سے ائیرپورٹ پر شدید احتجاج اور نعرے بازی بھی کی گئی جس کے بعد اے ایس ایف کو طلب کیا گیا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق ویزوں میں تاخیر کے باعث مسافر نہ جا سکے ، اس معاملے میں قومی ائیر لائن کا کوئی قصور نہیں ، عازمین کو ویزوں کا اجراء بروقت نہ ہونے پر مشللات کا سامنا کرنا پڑا ، پی آئی اے نے عازمین کے لیے پرواز دو گھنٹے تاخیر کا شکار رکھی لیکن پرواز میں مزید تاخیر سے سعودی حکومت کا اجازت نامہ منسوخ ہونے کا اندیشہ تھا ، سعودی عرب جانے سے رہ جانے والے عازمین حج کا واحد حل حکومتی اجازت ہے ، مسافروں کو ضروری سہولیات مہا کی جا رہی ہیں جلد کوئی حل نکل آئے گا۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.