
ٹیکنو موبائل پاکستان نے اپنے صارفین کے لئے Camon 19 Neo لانچ کر دیا گیا ہے
موبائل فون کی تعارفی قیمت 34,999 روپے ہے ۔ یہ اسمارٹ فون اپنے ڈیزائن کے اوعتبار سے بھی جدید اور ایک فیشن ایبل ڈیوائس ہے
پیر 18 جولائی 2022 19:36


موبائیل فون کی لانچنگ کے موقع پر TECNO Pakistan کے سی سی او Kelvin Zeng کا کہنا تھا کہ “ ٹیکنو پاکستان کی ایک ذمہ دار کمپنی ہے جو اپنے صارفین کو اچھی قیمت پر شاندار فیچرز کے فون متعارف کراتی آئی ہے۔
(جاری ہے)
یہی نہیں بلکہ پاکستان میں موبائل فون کی اسمبلی کرنا اور پاکستان میں پہلا جدید پلانٹ لگانے کا اعزار بھی حاصل ہے جس سے پاکستان میں ہزاروں لوگوں کا رزگار وابستہ ہے اور پاکستانی معیشت کو فائدہ بھی پہنچ رہا ہے”
پاکستان میں موبائل اسمبلی کا پہلا پلانٹ چین کے سرمایہ کاروں کی مدد سے کراچی میں لگایا گیا تھا جس کو حکومت پاکستان کی جانب سے بے حد صراحا گیا تھا جبکہ دوسرا پلانٹ پاکستان کے شہر لاہور میں پاکستان کی مشہور ٹیک کمپنی کے اشتراک سے لگائی گیا ہے۔

پاکستان میں Neo TECNO Camon 19 کو ٹیک کمیونٹی کی جانب سے بے حد صراحا گیا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ یہ فون نہ صرف بہترین فیچرز کا حامل ہے بلکہ اس کی تعارفی قیمت صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہے
مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.