احتساب اب صرف فارن ایجنٹ عمران خان کا ہو گا،طلال چوہدری
حمزہ شہباز کو 2 سال جیل میں رکھا گیا،4 سال تحقیقات کی گئیں،رہنما مسلم لیگ ن
عبدالجبار پیر 8 اگست 2022 11:24
(جاری ہے)
فارن فنڈنگ کیس کو جلد مکمل کیا جائے گا۔
طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جرم ثابت ہو چکا ہے،سزا کا تعین باقی ہے۔ جو جرم ثابت ہوا ہے،عمران خان نا اہل ہو سکتے ہیں۔ رقم برآمد کی جائے گی،جبکہ مزید لوگ جو ملوث ہیں انکی گرفتاری اور سزائیں بھی ہوں گے۔ یہ چاروں کام کرنے کیلئے ڈکلیئریشن سپریم کورٹ میں بھیجی جائے گی۔ ایف بی آر اور ایف آئی اے سمیت دیگر مالیاتی اداروں کی مدد سے تحقیقات ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت میں آتے ہی اپنے قلم سے وہ تمام ظلم اور جبر جو نواز شریف یا کسی کارکن پر ہوا ختم کر دینا چاہیے۔خاص طور پر اںصاف کا نظام اپنی تصحیح کرلے۔ نواز شریف بالکل واپس آئیں گے اور انکا حق ہے کہ وہ اپنے وطن آئیں۔ نواز شریف اگلے انتخابات سے قبل وطن واپس آئیں گے۔ حکومت میں آتے ہی اپنے قلم سے وہ تمام ظلم اور جبر جو نواز شریف یا کسی کارکن پر ہوا ختم کر دینا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.