کوہلو کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشیں پھر شروع ، سیلابی صورتحال
منگل 16 اگست 2022 16:42
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق کوہلو میں بارشوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا تحصیل ماوند کے علاقے تھدڑی میں گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر ایک شخص جان بحق ہوا ماوند میں موسلادھار بارشوں کے باعث سیلاب ی پانی گھروں میں داخل ہوگیا لیویز کی امدادی ٹیموں کو الرٹ کردیا گیا رابطہ سڑکیں ریلوں میں بہہ گئے،سوناری کے مقام پر پک اپ سیلابی ریلے میں بہہ گئی گاڑی میں سوار دو افراد کو لیویز کیو آر ایف نے بروقت ریسکیو کرلیا ہے ۔
دوسری جانب جہاں گزشتہ سیلابی ریلوں سے مختلف متاثرہ علاقوں میں رابطہ سڑکیں بہہ جانے سے ریلیف کی سرگرمیاں شروع نہ ہوسکی متاثرہ افراد حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔ لیویز کیو آر ایف اور ایف سی کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ریلیف کیمپس قائم کردیئے گئے ہیں جہاں متاثرہ خاندانوں کو راشن اور کھانا فراہم کیا جارہا ہے ۔\378مزید قومی خبریں
-
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے گھر پر حملہ ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.