بیرون ممالک پاکستانیوں نے ملک پیسے بھیجنے کی رفتار کم کر دی
رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی میں ترسیلات زر کے حجم میں کمی ہونے کا انکشاف
محمد علی منگل 16 اگست 2022 22:16
(جاری ہے)
جولائی 2022 ء میں ترسیلات زر کی آمد کے اہم ذرائع میں سعودی عرب (580.6 ملین ڈالر)، متحدہ عرب امارات (456.2 ملین ڈالر)، برطانیہ (411.7 ملین ڈالر254.3 ملین ڈالر ) رہے۔
دوسری جانب کئی روز تک بہتری دکھانے والا پاکستانی روپیہ منگل کے روز دوبارہ مندی کا شکار ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 213 روپے کا ہوگیا۔ جبکہ انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 8 پیسے سستا ہوکر 213.90 روپے کا ہوگیا۔ ڈالر کی قیمت کے حوالے سے ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے گورنر اسٹیٹ بینک سید مرتضٰی اور ڈپٹی گورنر ڈاکٹر عنایت کو بتایا کہ گزشتہ ماہ ڈالر کا ریٹ جب 245 روپے تک چلا گیا تھا کہ ہم نے پبلک سے اپیل کی تھی کہ اس وقت پاکستان کو فارن ایکسچینج کی اشد ضرورت ہے اورآپ ڈالر خریدنے کی بجائے آپ کے پاس جو کیش ڈالر اور دوسری فارن کرنسیاں جو گھروں اور لاکروں میں پڑی ہیں وہ ان کو فروخت کر کے پاکستانی روپیہ میں سرمایہ کریں کیونکہ ڈالر کا ریٹ بہت جلد245 روپے سے کم ہوکر 185 روپے تک جاسکتا ہے، اس وقت جو فروخت کریگا وہ کمائے گا جو فروخت نہیں کریگابعد میں پچھتائے گا اور عوام نے ہمای بات پر عمل کیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.