گراؤنڈکراچی فٹبال کپ مدھو محمڈن نے جیت لیا
اعظم اسپورٹس کو 2-1 سے شکست، ایونٹ میں 4 نائیجیرین پلیئرز نے بھی حصہ لیا
جمعہ 19 اگست 2022 23:11
(جاری ہے)
تواتر کے ساتھ فٹبال کی سرگرمیوں سے پلیئرز کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔
آرگنائزر اور بانی و صدر فٹبال کلب کراچی حمزہ فاروق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فٹبال کلب کراچی عملی طور پر فٹبال کی ترقی کیلئے جدوجہد کررہی ہے۔ نائیجیرین پلیئرز کے ساتھ کھیل کر پاکستانی فٹبال کلب کے پلیئرز کو نئی تکنیک سیکھنے کا موقع ملا ہے۔ آئندہ بھی دیگر ممالک کے کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تاریخی ایونٹ منعقد کیا گیا اور اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بھرپور تعاون پر شکریہ ادا کیا گیا۔ علاوہ ازیں ونر ٹیم مدھو محمڈن کو 50 ہزار اور رنر اپ اعظم اسپورٹس کو 30 ہزار روپے انعام دیا گیا۔ مدھو محمڈن کے شاہجہان بیسٹ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے۔ اس موق پر سلیم پٹنی، ماسٹر ریاست، ہیڈ کوچ اعظم اسپورٹس سلیم اللہ و دیگر بھی موجود تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.