ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعرات 22 ستمبر 2022 21:49

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2022ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.1اورکم سے کم 28.1سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 65فیصداورشام 5بجے 44 فیصدتھا۔آج جمعہ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 6:01بجے اورغروب آفتاب شام 6بجکر11منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :