ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

جمعہ 23 ستمبر 2022 22:54

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2022ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.0اورکم سے کم 27.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 74فیصداورشام 5بجے 40 فیصدتھا۔آج ہفتہ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 6:01بجے اورغروب آفتاب شام 6بجکر11منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :