
ڈپٹی کمشنر او رمیونسپل کمشنرکا لطیف آبادشہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ
پیر 26 ستمبر 2022 23:25
(جاری ہے)
بلدیہ کا شعبہ ہیلتھ 12ربیع الاول کے حوالے سے جاری احکامات پر کاموں میں مصروف ہو گیا اور عوامی شکایات کے ازالہ کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ، جشن عید میلاد النبی ﷺکے حوالے سے شعبہ الیکٹرک کا عملہ لطیف آبادوسٹی کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ لائٹ کی مرمت اور فکسنگ کرنے میں مصروف ہے۔
UC-17آفندی ٹان، پھول والی گلی، پنجابی پاڑہ، پنجرہ پول، UC-24ساٹی پاڑہ، ریشم گلی، اردو بازار، UC-29دادن شاہ، الرحیم شاپنگ سینٹر، UC-45بالوشاہی محلہ، ہومیوپیتھک کالج، گرونگر، UC-47کھاتہ چوک، نائن کا پڑ، کھائی روڈ، UC-49ٹاورمارکیٹ ایریا نواآباد گلی ،UC-78درگاہ کرم علی شاہ اور جامع مدینہ مسجد، فیضان مدینہ، یامین بلڈرز والی گلی، UC-54-61-78اور محبوب گراونڈ کے مختلف علاقوں، محلوں اور گلیوں کے ساتھ ساتھ سڑکوں، چوراہوں پر رات گئے تک اینٹی ڈینگی ملیریا اسپرے کرنے کا سلسلہ جاری رہا تاکہ شہریوں کو اینٹی ڈینگی ملیریا کے بخار سے بچایا جاسکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
-
وزیراعظم کے تن پر خود کپڑا نہیں، عوام کو کیا ریلیف دینا ہے، فواد چوہدری
-
فیصل آباد، اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر تین لڑکیوں کو اغوا کر لیا
-
ندیم افضل چن کا خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کےکامیاب آپریشن میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر خراجِ تحسین
-
پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو متحد ہونا ہوگا،وفاقی وزیر صحت
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر ڈین اسٹونیسکو کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی روابط اور خطے کی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جاپان میں پاکستان کے نامزد سفیر عبدالحمید بھٹہ کی ملاقات
-
حکمرانی کو موثر، فعال اور ذمہ دار بنانے میں مصنوعی ذہانت کا کلیدی کردار ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.