پاکستان میں 34 فیصد افراد تمباکو نوشی کا استعمال کرتے ہیں، ڈاکٹر فواد فاروق
نوجوان دلوں کے امراض کا زیادہ شکار ہو رہے ہیں، پروفیسر عبدالرشید، ڈاکٹر کلیم اللہ کی پریس کانفرنس
بدھ 28 ستمبر 2022 23:20
(جاری ہے)
90 فیصد لوگ ورزش نہیں کرتے، میٹھے کا استعمال کم سے کم کریں۔ ڈاکٹر فواد فاروق دل کی بیماری کا علاج بہت مہنگا ہے اور جب دل کی بیماری لگ جاتی ہے انسان صحت مند نہیں رہ پاتا۔
نوجوان ورزش نہیں کرتے اب نوجوانوں کو بھی دل کی بیماری کے امراض لاحق ہیں۔ انسان صحت مند زندگی کے لیے غذا کا استعمال بڑھائیں۔ موٹاپا بڑھنے سے دلوں کے امراض بڑھ رہے ہیں یومیہ 50 افراد دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال لائے جاتے ہیں۔ دل کے امراض کے بارے میں آگاہی دینا ضروری ہے۔ عوام کو شوگر، کولسٹرول اور بلڈ پریشر مسلسل چیک کرانا چاہیے۔ 30 سے 50 سال کے عمر کے افراد دلوں کے امراض کا شکار ہو رہے ہیں۔ نوجوان دلوں کے امراض کا زیادہ شکار ہو رہے ہیں۔ نوجوان ورزش کو معمول بنائیں۔ ورزش سے دل کا دورہ پڑنے کا اختیار کم ہوجاتا ہے باہر کا کھانا، جنک فوڈ کا استعمال ترک کردیں۔ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول، شوگر ہوجانے پر علاج جاری رکھیں۔ دل کا دورہ پڑنے پر فوری اسپتال جائیں گھر پر نہ رکیں عوام کو آگاہی فراہم کی جائے کہ وہ صحت مند طرز زندگی اختیار کریں۔ اسپتال بنا کر صحت نہیں دے سکتے ہیں۔ صحت مند افراد کو صحت مند رکھنے کے لیے توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔ صحت کی سہولیات ناکافی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
معرکہ حق دنیا کیلئے پیغام تھا کہ پاکستان کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کی جائے ، رانا مشہود
-
’’معرکۂ حق‘‘ میں پاکستان کی تاریخی کامیابی قومی اتحاد، عسکری مہارت اور مؤثر سفارت کاری کا نتیجہ ہے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
الخدمت فائونڈیشن غزہ متاثرین ،پاکستان کے مستحقین کیلئی13ہزار جانور قربان کرے گی‘ ڈاکٹرحفیظ الرحمن
-
حکومت ڈیجیٹلائزیشن،ٹیکس نظام میں بہتری کے ذریعے اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا کر رہی ہے‘ مشیر خزانہ
-
پاکستان کو اب معرکہ معیشت جیتنا ہوگا ،مضبوط دفاع کو مضبوط معیشت کے بغیر دیرپا نہیں بنایا جا سکتا‘احسن اقبال
-
چوہدری شافع حسین کا دورہٴ چین، بڑے سرمایہ کار گروپوں سے پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے بات چیت
-
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شفاف اور تیز تر خدمات کی فراہمی ترجیح ہے، ڈی جی پاسپورٹ
-
لاہور میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 10 فیصداضافہ کر دیا
-
آٹھ صفر کا معرکہ حق دشمن کبھی فراموش نہیں کر پائے گا‘ مریم نواز
-
وزیراعلی مریم نواز کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر اظہار تشکر
-
خوبصورت اور دلکش مہاجر پرندے قدرت کا انمول اور بے مثال عطیہ ہیں‘مریم نواز
-
وزیراعلی مریم نواز کا ٹانک وڈی آئی خان میں فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیوں پر اظہار تشکر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.