عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا

بدھ 28 ستمبر 2022 23:55

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2022ء) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا۔برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 89 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔

(جاری ہے)

برینٹ آئل کی قیمت میں 2.82 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا ہے جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) 3.20 ڈالر اضافے کے بعد 81 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو ا ۔

متعلقہ عنوان :