Live Updates

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز سے سابق وفاقی وزیر بیگم تہمینہ دولتانہ اور ان کے صاحبزادے میاں عمران دولتانہ کی لندن میں ملاقات

ہفتہ 8 اکتوبر 2022 16:41

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز سے سابق وفاقی وزیر بیگم تہمینہ دولتانہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2022ء) مسلم لیگ( ن )کی رہنما مریم نواز سے سابق وفاقی وزیر بیگم تہمینہ دولتانہ اور ان کے صاحبزادے میاں عمران دولتانہ نے لندن میں ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

مریم نواز اپنے والد سے ملاقات کیلئے لندن میں موجود ہیں۔ ملاقات میں سابق وزیراعظم بھی موجود تھے ۔ دونوں رہنماؤں نے بحران کے دوران تہمینہ دولتانہ کی مسلم لیگ ن کے لیے خدمات کو سراہا۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات