کوئٹہ : چشمہ اچوزئی کے علاقے میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

ہفتہ 29 اکتوبر 2022 23:01

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2022ء) کوئٹہ میں چشمہ اچوزئی کے علاقے میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چشمہ اچوزئی کے علاقے میں کلی بڑیچان میں مٹی کا تودہ گرنے سے نیاز محمد اس کے نیچے دب کر جاں بحق ہوگیا لاش نکال کر ہسپتال منتقل کر دی گئی ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :