سابق صدر ممنون حسین کے بھائی اختر حسین انتقال کرگئے

پیر 31 اکتوبر 2022 17:52

سابق صدر ممنون حسین کے بھائی اختر حسین انتقال کرگئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2022ء) سابق صدر پاکستان مرحوم ممنون حسین کے بھائی اختر حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

اختر حسین کے اہلخانہ نے بتایا کہ اختر حسین طویل عرصے سے علیل تھے۔57 سالہ اختر حسین کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد بیت السلام ڈیفنس فیز 4 میں ادا کی گئی ۔واضح رہے کہ مرحوم اختر حسین سابق صدر ممنون حسین کے چھوٹے بھائی تھے۔

متعلقہ عنوان :