Live Updates

سپریم کورٹ نے (ن ) لیگی ذوالفقار بھٹی کو حلقہ این اے 91 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا

بدھ 2 نومبر 2022 17:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2022ء) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن )کے ذوالفقار بھٹی کو حلقہ این اے 91 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا ۔

(جاری ہے)

کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔عام انتخابات میں ذوالفقار بھٹی کامیاب قرار دیئے گئے تھے ،عدالتی حکم پر دوبارہ پولنگ کے بعد تحریک انصاف کے عامر سلطان چیمہ کو کامیاب قرار دیا گیا تھا ،سپریم کورٹ نے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی کا نوٹیفکیشن بحال کرنے کا حکم دیدیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات