خوشاب میں اسد عمر لانگ مارچ میں اسٹیج پر بیٹھنے کے دوران لڑکھڑا گئے
جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی اسٹیج پر کارکنوں کو ہدایات دے رہے تھے کہ توازن برقرار نہ رکھ سکے
عبدالجبار جمعرات 17 نومبر 2022 16:24
(جاری ہے)
پاکستان کی خوش قسمتی ہے یہاں کے عوام بکتے نہیں ہیں،وہ وقت قریب آ رہا ہے کہ جب ظلم کرنے والے پاکستان کے فیصلے نہیں کریں گے۔
اسد عمر نے پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کے فیصلے یہاں کے عوام کریں گے،اگر کوئی برسر اقتدار یا حکومت میں آنا چاہے تو راستہ پاکستانی عوام ہونا چاہئیں،جب تک عمران خان میں دم ہے انکو چوروں کو نہیں چھوڑیں گے۔کیا حرام کی جائیدادوں بنانے والوں کے باپ کا پیسہ تھا جو معاف کر دیں؟ انکا کہنا تھا کہ کپتان کسی صورت انکو چوروں کو چھوڑنے والا نہیں،ساڑھے تین سال یہ روتے رہے کہ این آر او دے دو،عمران خان کال دینے والا ہے،جلد اسلام آباد کی کال آنیوالی ہے۔پاکستان کے فیصلے لندن یا امریکہ میں نہیں ہو سکتے،پاکستان کے فیصلے کراچی،کوئٹہ،اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان سے ملاقات ہوئی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
-
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
-
مکروہ ہتھکنڈوں اور پرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے،رﺅف حسن
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی کا ہتک عزت بل سے لاعلمی کااظہار
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.