شاہد آفریدی نے فواد عالم کو ڈراپ کرنے کی مخالفت کردی
مڈل آرڈر بیٹر کو ہوم سیریز میں ڈراپ نہیں کرنا چاہیے تھا، فواد کی پاکستان کیلئے بڑی پرفارمنس ہیں : سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعرات 24 نومبر 2022 16:37
(جاری ہے)
سابق کپتان نے کہا کہ بنگلہ دیش انڈر 19 کا پاکستان آکر ہوم گراؤنڈ پر شکست دینا بہت سے سوالات پیدا کرتا ہے، ہمیں ٹیم مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔
شاہد آفریدی نے قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی کپ میں بڑے دلچسپ اپ سیٹ ہو رہے ہیں، میری فیوریٹ ٹیم جرمنی ہے۔ سعودی عرب کو ارجنٹیا جیسی ٹیم کے خلاف فتح پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ملکی سیاست پر گفتگو کرتے ہوئے سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ اکیلا ملک چلا سکتا ہے تو یہ ممکن نہیں، شکر ہے کہ پاکستان آرمی چیف کی تعیناتی کا مسئلہ ختم ہوا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم اینڈ کمپنی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں جدوجہد کرے گی: محمد حفیظ
-
آئی سی سی نے نیپال کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں سندیپ لامیچنے کی شمولیت کی منظوری دے دی
-
ندا ڈار نے ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان
-
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ بن گئے
-
پاکستان میں سیف گیمز ہوں گی یا نہیں میں کافی پرجوش ہوں ،اعصام الحق
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.