بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء شہید بشیر احمد بلور کی برسی کے موقع پر انکے لئے فاتحہ خوانی کی گئی

جمعرات 22 دسمبر 2022 21:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 دسمبر2022ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء شہید بشیر احمد بلور کی برسی کے موقع پر انکے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اے این پی کے رکن اصغر خان اچکزئی نے ایوان میں بشیر احمد بلور اور انکے شہید ساتھیوں کی برسی کے موقع پر درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی درخواست کی جس پر ایوان میں فاتحہ خوانی کروائی گئی ۔