
افغانستان شدید سردی،ہلاکتوں کی تعداد130تک جاپہنچی
ْ70ہزارمویشی بھی ہلاک ہوگئے، بہت سے علاقوں کا آپس میں زمینی رابطہ مکمل طور پر منقطع ہوگیا
بدھ 25 جنوری 2023 16:59
(جاری ہے)
طالبان کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے قائم مقام وزیر ملا محمد عباس اخوند نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا ہے کہ برف باری کے باعث سڑکیں بند ہونے سے افغانستان کے بہت سے علاقوں کا آپس میں زمینی رابطہ مکمل طور پر منقطع ہوچکا ہے۔
لوگوں کو ریسکیو کرنے کیلئے فوجی ہیلی کاپٹرز استعمال کررہے ہیں۔قائم مقام وزیر ملا اخوند نے کہا کہ مرنے والے زیادہ تر افراد چرواہے یا دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگ تھے جنہیں اسپتالوں تک رسائی نہیں تھی۔انہوں نے بتایا کہ پہاڑوں سے گزرنے والی زیادہ تر سڑکیں برفباری کی وجہ سے بند ہوگئی ہیں، مجنمد درجہ حرارت میں گاڑیاں پھنسنے سے مسافرں کی اموات بھی ہوئیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کے یوم تاسیس پر 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان
-
فرانسیسی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
-
واٹس ایپ نے بھارت میں 36لاکھ اکائونٹس معطل کر دیئے
-
غیرملکیوں کو ٹرانزٹ ویزا پر سعودیہ میں گاڑی چلانے کی اجازت
-
کویت میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات کی کھیپ پکڑی گئی
-
6 ماہ سے زائد امارات سے باہر رہنے والوں کی واپسی پر شرط عائد
-
امارات میں پٹرول ڈیزل مہنگا ہونے پر ٹیکسی کرایوں میں بھی اضافہ
-
امریکا پہلی بارطویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل یوکرین بھیجے گا
-
بحرین و امارات ڈرائیوروں کی ٹریفک خلاف ورزی کا ڈیٹا شیئر کریں گے
-
کویت کا غیرملکی سرماریہ کاروں کیلئے نئے ویزے کے اجراء کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات کا مقامی صارفین کیلئے تیل قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کیلئے 4.7 ارب ڈالر کا قرضہ پیکیج منظور کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.