ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک ،صبح کے وقت دھندپڑنے کاامکان ،محکمہ موسمیات

جمعہ 3 فروری 2023 20:18

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا جبکہ صبح کے وقت دھند پڑنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.7اورکم سے کم 6.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 87فیصداورشام 5بجے 34فیصدتھا۔کل ہفتہ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 7بجکر01منٹ پر اورغروب آفتاب شام 5بجکر54منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :