
این اے 193 میں ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی کا پلڑا بھاری
ضمنی الیکشن میں 11 امیدوار میدان میں تھے تاہم اصل مقابلہ پی ٹی آئی کے محسن لغاری اور ن لیگ کے عمار لغاری میں تھا
دانش احمد انصاری
اتوار 26 فروری 2023
21:06

(جاری ہے)
دوسرا نمبر ن لیگ کے عمار لغاری کا ہے جب کہ پیپلز پارٹی کا امیدوار تیسرے نمبر پر ہے۔
واضح رہے کہ راجن پور ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار محسن لغاری نے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق محسن لغاری نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ فارم 45 پر پولنگ ایجنٹس سے ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے سے قبل ہی دستخط کرا لیے گئے،تحریک انصاف کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ راجن پور کی تمام انتظامیہ کو الیکشن کی تاریخ کے بعد تبدیل کر دیا گیا،لیکن لوگوں کا جوش و خروش دیدنی ہے اور جیت پی ٹی آئی کی ہی ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی حملے نہ رکے تو ایران کی جوابی کارروائی مزید سنگین ہو گی.ایرانی صدر
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
-
ایئرانڈیا کے طیارے کی تباہی اور 270 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکام کا تمام بوئنگ 787 طیاروں کی مکمل جانچ کا حکم
-
بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچے سمیت 7 افراد ہلاک
-
ایران اسرائیل تنازع پاکستان نے امریکا کے دو اہم دورے ملتوی کردیے
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابط
-
معاشی عدم استحکام، متضاد پالیسیاں رئیل اسٹیٹ کے سرمایہ کاروں کو متحدہ عرب امارات کی طرف دھکیل رہی ہیں.ویلتھ پاک
-
جنگی صورتحال؛ ایران اور عراق میں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کی مشکلات بڑھ گئیں
-
اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر تازہ ترین میزائل حملے، ہلاکتوں میں اضافہ
-
باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار، دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.