
بی جے پی ارکان اسمبلی کو دھمکیاں دے کر دہلی حکومت کو گرانے کی کوشش کر رہی ہے، عام آدمی پارٹی
ہفتہ 18 مارچ 2023 20:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اے اے پی کے پاس زبردست اکثریت کے ساتھ 62ارکان اسمبلی ہیں اور بی جے پی کے پاس صرف آٹھ ایم ایل ایز ہیں۔ لیکن بی جے پی تحریک عدم اعتماد کی آڑ میں ایم ایل ایز خرید کر حکومت گرانا چاہتی ہے، بالکل اسی طرح جس طرح بھارتی ریاستوں مدھیہ پردیش اور مہاراشٹرمیں کیاگیا۔
انہوں نے کہاکہ اب ہمارے ایم ایل ایز کو دھمکیاں مل رہی ہیں کہ اگر ہم نائب وزیر اعلیٰ کے ساتھ ایسا کر سکتے ہیں تو آپ صرف ایم ایل اے ہیں۔راگھوچڈھا نے دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسوڈیا جو اسوقت جیل میں ہیں، کے خلاف تحقیقاتی ایجنسیوں کو استعمال کرنے پربھی مودی کی بی جے پی حکومت پر شدید تنقید کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، امارات اور قطر کا دورہ تاریخی حیثت کا حامل ہے ، ٹرمپ
-
قیدیوں کی ڈیل کے حوالے سے بات چیت ، نیتن یاہو کا وفد کو دوحہ بھیجنے کا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ادویات کی قیمت میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے
-
پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام، بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کردیا
-
ابوظہبی کی عدالت کی تاریخ کے سب سے بڑے "طلاق کیس" کا فیصلہ
-
جنگی سازوسامان کا اتنا اچھا استعمال شاید چینی خود نہ کرتے جتنا پاک فوج نے کیا ، سابق بھارتی جنرل
-
متحدہ عرب امارات میں گاڑیوں کی تیزرفتاری پر جھگڑا، 3 خواتین سر عام قتل
-
پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
سنا ہے پاکستان کے پاس جدید ترین ہتھیار ہیں، ششی تھرور
-
جنگ بندی کے باوجود 24 بھارتی ائیرپورٹ بند، 444 پروازیں منسوخ
-
انتہاپسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دیدیا
-
امریکی صدرکا یوکرین کو ولادی میر پیوٹن کی مذاکرات کی تجویزمان لینے کا مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.