
سیاسی تناؤ میں کمی، صادق سنجرانی کی حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقاتیں
شوکت ترین، پرویز الٰہی، چودھری شجاعت، اعظم نذیر تارڑ، جہانگیر ترین سے الگ الگ ملاقاتیں
ہفتہ 18 مارچ 2023 20:55

(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق دورہ لاہور کے دوران صادق سنجرانی نے حکومتی اور اپوزیشن قائدین کے ساتھ متعدد ملاقاتیں کیں، چیئر مین سینیٹ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین، سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ، پی ٹی ا?ئی کے منحرف سینئر رہنما جہانگیر ترین سے الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں۔
اس دوران منظور کاکڑ، عبدالقادر اور پرنس عمر احمد زئی بھی موجود تھے۔ملاقاتوں کے دوران سیاسی رہنماؤں سے مختلف امور پر باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی نے ملکی سیاسی کشیدگی میں کمی لانے کے لیے کردار ادا کرنے پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی ہم آہنگی کے لئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
مساوی اجرت کی جدوجہد، کھیلوں میں خواتین اب بھی پیچھے
-
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور تجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
-
سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں، ہمیشہ اور ابد تک!
-
جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کا ہر لمحہ قیمتی، اینالینا بیئربوک
-
سن کریم کا ضروری ادویات کی فہرست میں دوبارہ شمولیت کا خیرمقدم
-
چین پہلی دفعہ نت نئی ایجادات کرنے والے سرفہرست ممالک میں شامل
-
طالبان اور عالمی برادری میں تعاون افغان عوام کی خواہش، روزا اوتنبائیوا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے پر پاکستان علما کونسل کا یوم تشکر منانے کا اعلان
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے مشترکہ اعلامیہ جاری
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.