وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا

بدھ 22 مارچ 2023 23:29

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2023ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ بدھ کو یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :