
نورمقدم قتل کیس کے فیصلے کیخلاف اپیلوں میں وکیل نے مزید دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی
منگل 13 مئی 2025 15:29

(جاری ہے)
جسٹس علی باقر نجفی نے استفسار کیا کہ کیا ذہنی مریض ہونے کا نکتہ ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ میں اٹھایا گیا تھا؟ سلمان صفدر نے موقف اخیتار کیا کہ ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ نے اس نکتے کو نظرانداز کیا تھا۔
جسٹس ہاشم کاکڑ نے استفسار کیا یہ نکتہ آپ آج بھی اٹھا سکتے ہیں تو الگ درخواست دینے سے کیا ہوگا؟ ہماری عدالت میں کیس جج یا وکیل کے مرنے پر ہی ملتوی ہوتا ہے، 20 سال ڈیتھ سیل میں رہنے والے کو بری کریں تو وہ کیا سوچتا ہو گا؟ قصور سسٹم کا نہیں ہمارا ہے جو غیرضروری التوا دیتے ہیں، آپ نے جو درخواست دینی ہے دے دیں اس پر فیصلہ کر لیں گے۔ سلمان صفدر نے موقف اپنایا آج تک ملزم کی ذہنی حالت جاننے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل نہیں دیا گیا۔ مدعی وکیل شاہ خاور نے موقف اختیار کیا کہ اس درخواست کی بھرپور مخالفت کرتا ہوں جس پر جسٹس باقر نجفی نے ریمارکس دیئے درخواست آنے تو دیں پھر مخالفت کیجیے گا۔ عدالت نے فریقین کے اتفاق رائے سے سماعت 19 مئی تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلا کو مکمل تیاری کیساتھ آنے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پیپلز پارٹی کی ارکان اسمبلی کے اثاثے سامنے لانے کی مخالفت ،الیکشن ایکٹ میں ترمیم پیش
-
گورنر پنجاب سلیم حیدر خان کی ترکیہ و آذربائیجان کے سفیروں سے ملاقات،بھارت کے خلاف جنگی اور سفارتی کامیابی پر مبارکباد
-
مودی شکست خوردہ ہے وہ کسی بھی حد تک جا سکتا ہے ہمیں چوکنا رہنا چاہیے، عبدالقادرپٹیل
-
دنیا میں غلط فہمی تھی کہ بھارت کو روایتی اور غیر روایتی برتری حاصل ہے، حنا ربانی کھر
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کے مختلف علاقوں کے دورے، لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے تحت مختلف زونزکا معائنہ
-
سید مصطفیٰ کمال کا وزیر مملکت ڈاکٹر مختار بھرتھ کے چچا ملک امتیاز احمد بھرتھ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
عالمی طاقتیں دنیا میں امن کی خواہاں ہیں تو کشمیر جیسے دیرینہ تنازع کو نظرانداز کرنا ممکن نہیں، چوہدری شجاعت حسین
-
وفاقی وزیر تجارت نے بلوچستان کے سرحدی اضلاع کے لیے روزگار کے منصوبے کا جائزہ لیا
-
آپریشن 'سندور' 'تندور' بن چکا،مودی سرکار کے پاس اب کوئی جواب باقی نہیں رہا،عظمی بخاری
-
بھارت اب دوبارہ حملے کی جرات نہیں کرے گا‘ چودھری پرویز الٰہی
-
دنیا پر پاکستان کے پائلٹس اور لڑاکا طیاروں کی دھاک بیٹھ گئی ہے، زرتاج گل
-
نوازشریف سینٹر آف ایکسیلینس میں ایکٹیویٹی بیسڈ لرننگ بچوں کی ذہنی پختگی کا باعث بنے گی، وزیرتعلیم پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.