
ٌ حیدرآباد پریس کلب پر مختلف تنظیموں اور افرا دنے اپنے مطالبات کی حمایت میں الگ الگ مظاہرے
بدھ 22 مارچ 2023 20:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پہلے ریڈیو پاکستان کی جانب سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد گریجویٹی کی رقم جلدی مل جاتی تھی لیکن اب کئی کئی سال گزر جاتے ہیں لیکن ریٹائرڈ ملازم کو ایک روپیہ بھی نہیں ملتا ہے۔ انہوں نے ،طالبہ کیاکہ مجھے اور دیگر ملازمین کو ریٹائرمنٹ کی رقم اور پینشن کی ادائیگی کی جائے ۔
مورو کے رہائشی زیر شخص حاجی طاہر بھگیو نے با اثر شخص نے با اثر شخص کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال کے اس موقع پر الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ شاہ پور جہانیاں کے بااثر زمیندار ربنواز بزی کو میں نے آکے کر زمین فروخت کی ہے جس کے کل رقم 34 لاکھ روپے ہے جس میں سے زمیندار نے مجھے تیس لاکھ روپے دیے ہیں جبکہ باقی چار لاکھ روپے ادا نہیں کر رہا ہے اور روزانہ مجھے دلاسے دے رہا ہے انہوں نے کہا کہ میں غریب اور بیمار ہوں علاج کرانے کے لیے بھی میں نے سود پر پیسے لیے ہے اور وہ بھی اب حکم ہوگئے ہیں انہوں نے بتایا کہ بقایا چار لاکھ روپے چھے مہینے میں آگاہ کرنے تھے لیکن چھ سال گزر چکے ہیں اور میری بقایہ رقم چار لاکھ روپے ادا نہیں کیے جا رہے ہیں انہوں نے ارباب اختیار سے اپیل کی کہ بااثر زمیندار سے میرے چار لاکھ روپے دلوا کر میرے ساتھ انصاف کیا جائے۔ٹنڈو الہیار کے تعلقہ چمبڑ کے گوٹھ اونگی اوٹھا کے رہائشی محمد علی اوٹھو نے اپنی نوجوان بیٹی کے قتل میں قانونی مدد نہ ملنے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ اس موقع پر انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ6 مہینے قبل میری بیٹی نوجوان بیٹی مہرالنسا کو اس کے سسر حاجی اوٹھو اور شوہر رضا محمد نے تشدد کر کے قتل کر دیا تھا جس کا کیس بھی درج ہے اورسامارو ہسپتال کی جانب سے جاری کئے گئے میڈیکل سرٹیفکیٹ میں بھی مہرانسا ء کی موت کا سبب تشدد ظاہر کیا گیا ہے اور ایسی رپورٹ لمس جامشورو سمیت سکھر کی لیبارٹری سے بھی آ چکی ہے لیکن ملزمان بااثر ہونے کے سبب یہ رپورٹ ہمیں نہیں دے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ غریب ہونے کی وجہ سے ہم وکیل بھی نہیں کرسکتے ہیں جس کی وجہ سے ایچ آر سی پی حیدرآباد ریجن کے آفس پہنچ کر کیس لڑنے کیلئے قانونی مدد کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ اور ارباب اختیار سے اپیل کی کہ مہرالنساء قتل کیس میں ہمیں قانونی مدد فراہم کر کے ہمارے ساتھ انصاف کیا جائیمزید قومی خبریں
-
مودی کا خطاب عندیہ دے رہا ہے دشمن نے شکست کو قبول نہیں کیا ،کوئی ایڈونچر کر سکتا ہے، مسرت چیمہ
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سرداربیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے سابق صدرجنرل ایوب خان کا 118 واں یوم پیدائش 14مئی کو منایا جائے گا
-
بھارتی میڈیا نے پاکستان کیخلاف جارحیت کے دوران گمراہ کن پراپیگنڈا کیا ، عالمی نشریاتی ادارہ
-
رافیل رکھنے سے کچھ نہیں ہوتا پائلٹ کو بھی بہادر ہونا چاہیے،اسحاق ڈار
-
بھارتی وزیراعظم قوم سے خطاب کے دوران آف کلر نظر آئے
-
مودی کے رافیل طیارے پرندوں کی طرح نیچے گرے،مصدق ملک
-
پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کو 1300کروڑ روپے سے زائد کا نقصان
-
حکومت کا یوٹیلٹی سٹورز کی نجکاری کا اعلان
-
بھارت کی جانب سے طیارے گرنے کا بالواسطہ اعتراف ،رافیل بنانیوالی کمپنی کے شیئرز مزید گرگئے
-
لاہور‘ بیوی اوربیٹی کے سرکے بال کاٹنے والا شخص گرفتار
-
افواج پاکستان نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے،خرم نوازگنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.