ملک کا آئین اورقانون ایک شیطان کی مرضی پرنہیں چل سکتا، مریم اورنگزیب

جمعرات 23 مارچ 2023 16:21

ملک کا آئین اورقانون ایک شیطان کی مرضی پرنہیں چل سکتا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2023ء) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ملک کا آئین اور قانون ایک شیطان کی مرضی پر نہیں چل سکتا۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ ملک کا آئین اور قانون ایک شیطان کی مرضی پر نہیں چل سکتا، وہ جب چاہے آئین توڑ ی,جب چاہے اسمبلی توڑ ے،وہ جب چاہے پولیس والوں کے سر توڑ ے۔ مریم اورنگزیب نے کہاکہ جب چاہے الیکشن کمیشن پہ حملہ کرے،عدالت پہ دھاوا بول دے،وہ جب چاہے الیکشن ہو ں،وہ جو چاہے فیصلہ ہو جو چاہئے فیصلہ آیا۔