عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوگئی
ہفتہ 25 مارچ 2023 22:45
(جاری ہے)
عالمی مارکیٹ میں ہونے والی کمی کے باعث پاکستان بھر کے مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 جبکہ دس گرام کی قیمت میں 1543 روپے کی کمی ہوئی۔
حالیہ کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 5 ہزار 700 اور دس گرام کی قیمت 1 لاکھ 76 ہزار 355 روپے پر پہنچ گئی۔اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 30وپے کے اضافے سی2250روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 25.71روپے کے اضافے سے 1929روپے کی سطح پر آگئی۔کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں نئے ریٹ کے ساتھ ہوئی۔مزید اہم خبریں
-
جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدید لہر سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کا اجراء
-
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا غزہ حملوں کے جواب میں تل ابیب پر بڑا میزائل حملہ کرنے کا دعوی
-
پاکستان میں سونے کے کاروبار سے کوئی ٹیکس حاصل نہیں کیا جاتا جبکہ تنخواہ داروں اور عام شہریوں پر ٹیکس کا سارا بوجھ لادا جاتا ہے. مفتاح اسماعیل
-
پاپوا نیوگنی میں لینڈ سلائیڈنگ سے میں 670 سے زیادہ افراد ابھی تک ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں . اقوامِ متحدہ
-
خلیجی ممالک کی اسٹاک مارکیٹس مندی کا شکار‘ قطر کی مارکیٹ سب سے زیادہ متاثرہوئی
-
سینئر اداکار طلعت حسین کی نماز جنازہ ادا ، سپرد خاک کردیا گیا
-
کراچی میں جعلی پٹرول، ڈیزل بنانے والا گودام پکڑا گیا
-
لوٹ مار کو ختم کریں گے اور یہ سب اللہ کے فضل وکرم اور بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں ممکن ہوگا،عارف علوی
-
پاپوا نیوگنی: پہاڑی تودوں کی زد میں آئے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ
-
چھوٹے جزائر پر مشتمل ترقی پذیر ممالک کی پائیدار ترقی پر کانفرنس
-
ہمارا سیاسی نظام ملک میں بڑی تبدیلی نہیں چاہتا، حکومت ٹیکس لینے میں سنجیدہ ہی نہیں، شبر زیدی
-
لاہور پولیس نے شاہ محمود قریشی کی مزید 8 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.