عمران خان نے ملک کو دیوالیہ کی طرف دھکیلا،بلاول بھٹو زرداری
کئی جنرل آئے اور چلے گئے مگر عمران خان اب بھی ہے،چیف جسٹس کے پاس کونسا اختیار ہے کہ ڈیم فنڈ قائم کریں،وزیر خارجہ کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال
عبدالجبار بدھ 29 مارچ 2023 15:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کے پاس کونسا اختیار ہے کہ ڈیم فنڈ قائم کریں،ایسا نہیں ہو سکتا کہ آئین توڑ جائے،غیر ملکی سازشیں ہوں اور ہم خاموش رہیں۔
وزیراعظم صاحب،آئین توڑا گیا ہے تو آپ کو کیس فائل کرنا چاہیے۔ چیف جسٹس کی آمریت کی روایت افتخار چوہدری نے قائم کی،وہ بھی اس ہائبرڈ جنگ میں شامل تھے،ان کا مقصد جمہوریت اور چارٹر آف ڈیموکریسی کو ختم کرنا تھا۔ وزیر خارنہ نے بتایا کہ ہم نے غیر جمہوری طریقے سے عمران خان کو نہیں نکالا تھا،ہم نے انتہا پسندی کا مقابلہ کیا،قوم نے دہشتگردی کا بہادری سے مقابلہ کیا۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستان سے دہشتگردی ختم کی لیکن عمران خان نے دہشتگردوں کو جیلوں سے رہا کیا۔ پاکستان اس وقت مسائل سے دوچار ہے،پاکستان کو معاشی اور سیکورٹی بحران کا سامنا ہے اور اسکے پیچھے سلیکیٹڈ وزیراعظم ہے،سی پیک سے معاشی دور شروع ہوا جس کی مثال نہیں ملتی،ہم نے صوبوں کو وسائل کا مالک بنایا۔مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.