
رمضان المبارک میں لاہور سمیت بڑے شہروں میں نائٹ سپورٹس ایونٹس کرانے کا فیصلہ
جمعرات 30 مارچ 2023 17:30
(جاری ہے)
انہوں نے 42کلو میٹر میراتھن میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر اتھلیٹ عامر سہیل کو 10لاکھ روپے کا چیک دیا۔
میراتھن میں دوسری پوزیشن پراسرار احمد کو 5 لاکھ اورتیسری پوزیشن پر عبدالرشید کو 3لاکھ روپے کے چیک دئیے گئے۔ فن ریس جیتنے پر عامر عباس کو 50ہزار، سمیع اللہ کو 35ہزار او راسامہ حسن کو 25ہزار روپے کے چیک دئیے گئے۔ خواتین کی میراتھن کا مقابلہ جیتنے پر رابعہ عاشق50ہزار، خدیجہ قادر 35ہزار اور کبری صادق کو 25ہزار روپے کا چیک دیا گیا۔ 42کلو میٹر سائیکلنگ میں علی الیاس کو 4لاکھ، عبدالباسط کو 2لاکھ اور عاقب شاہ کو ایک لاکھ روپے کا چیک دیا گیا۔ خواتین سائیکلنگ کی فاتح راجیہ شبیر کو 50ہزار، رضیہ حنیف کو35 ہزار اور زینب رضوان کو 25ہزار روپے کا چیک دیا گیا۔وزیر اعلی نے رستم پنجاب دنگل جیتنے پر عدنان ٹائراں والا کو 3لاکھ روپے کی انعامی رقم کا چیک دیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ جشن بہاراں کی تقریبات میں ہزاروں شہریوں کی شرکت خوش آئندامر ہے۔ نوجوانوں کے لئے مزید سپورٹس ایونٹ لے کر آئیں گے۔ سیکرٹری سپورٹس، سیکرٹری اطلاعات، سیکرٹری ہائرایجوکیشن،سی سی پی اولاہور،کمشنر،ڈپٹی کمشنر اور دیگر افسران کوتعریفی اسناد دی گئیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر، صوبائی مشیر کھیل وہاب ریاض،پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن، اتھلیٹک ایسوسی ایشن، ریسلنگ ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے تقریب میں شرکت کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
لیجنڈز لیگ: پاکستان چیمپئنز کے مالک نے پی سی بی کی پابندی مسترد کردی
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (کل) ہوگا
-
فلوریڈا،پاکستان کی شاندار فتح کا جشن، محسن نقوی، سالک حسین سمیت کمیونٹی رہنماؤں کی شرکت
-
ارسلان ایش نے چھٹی بار ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا
-
قومی ون ڈے سکواڈ فلوریڈا سے ویسٹ انڈیز پہنچ گیا
-
پاکستان ویمنز اور آئرلینڈ ویمنز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا
-
سندھ انٹر ڈویژن گرلز ہاکی چیمپئن شپ، کراچی اور سکھر کی ٹیموں نے اپنے میچز جیت لے
-
کیا فوجی سردی کی شکایت کرتا ہے؟، سنیل گواسکر کھلاڑیوں کے ورک لوڈ مینجمنٹ کی مخالفت میں بول پڑے
-
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 10 فیصدجرمانہ عائد
-
بابر اعظم کی قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ میں واپسی کا امکان
-
قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث ڈائمنڈ لیگ سے باہر ہوگئے
-
بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے ڈیل سٹین کی پیشگوئی درست ثابت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.