
ہم چاہتے ہیں کہ سری لنکا یا بنگلہ دیش ہمارے ورلڈ کپ میچوں کی میزبانی کرے: پی سی بی
توقع ہے کہ دہلی یا چنائی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی میزبانی کرے گا
ذیشان مہتاب
جمعرات 30 مارچ 2023
15:04

(جاری ہے)
آئی سی سی کے ایک اہلکار نے بدھ کے روز کرک بز کو بتایا کہ "بنگلہ دیش پر بورڈ میٹنگ میں بالکل بھی بات نہیں کی گئی اور ہندوستان میں ہونے والے ایونٹ [ورلڈ کپ] کے لیے بورڈ کی طرف سے مکمل حمایت کی گئی۔
ہم اس پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں"۔ اس سے قبل وسیم خان نے کہا تھا کہ پاکستان اپنے 2023ء ورلڈ کپ کے میچز بھارت کے بجائے کسی نیوٹرل مقام پر کھیل سکتا ہے۔ وسیم خان نے ایک مقامی نیوز چینل کو بتایا تھا کہ “مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان اپنے ورلڈ کپ کے میچ بھارت میں کھیلے گا۔ مجھے لگتا ہے کہ ان کے میچ بھی بھارت کے ایشیا کپ کے میچوں کی طرح غیر جانبدار مقام پر ہوں گے‘‘۔ دریں اثناء دہلی یا چنئی سے ورلڈ کپ میں ہندوستان اور پاکستان کے میچ کی میزبانی متوقع ہے جب کہ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں فائنل کی میزبانی کا سب سے زیادہ امکان ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے باقی آٹھ میچز 17 سے 25 مئی تک کرانے کا پلان تیار
-
پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین شیخ محمد انور سے اظہار تعزیت
-
بھارتی بلے بازویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
باسط علی کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز بنگلادیش میں کروانے کی تجویز
-
پی سی بی کا معطل شدہ ڈومیسٹک کرکٹ بحال کرنے کا فیصلہ
-
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا باضابطہ آغاز 25مئی سے فرانس میں ہوگا
-
چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ 23 مئی سے امریکا میں شروع ہوگا
-
سیکنڈ سیڈڈآئیگانٹالی سویٹیک کا اٹالین اوپن ٹینس ویمنزسنگلز تیسرے رائونڈ میں سفر تمام ہوگیا
-
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 29مئی کو کھیلا جائے گا
-
کر اچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی محفل قران خوانی ،پاکستان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعاء
-
سحرش علی نے اپنی بہن ماہ نور علی کو شکست دے کر یو ایس اے جونیئر ویمن گولڈ سکواش چیمپین شپ جیت لی
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.