
سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کیلئے حج کی شرائط عائد
پانچ سال یا اس سے زیادہ عرصہ تک حج نہ کرنے والے درخواست دینے کے اہل ہوں گے
ساجد علی
ہفتہ 1 اپریل 2023
15:22

(جاری ہے)
اس حوالے سے وزارت حج کے "کیئر فار بینیفیشریز" کا کہنا ہے کہ حج کے موسم کے آغاز سے 10 دن پہلے ویکسی نیشن اورحفاظتی ٹیکہ جات کے کورس کی تکمیل لازمی ہے جب کہ نسک پلیٹ فارم میں رجسٹریشن کے لیے براہ کرم حج پرمٹ کی قسم کا انتخاب کریں، ایک ایسکارٹ شامل کریں اورایسکارٹ ڈیٹا کو مکمل کریں، حرمین شریفین میں نماز ادا کرنے کے لیے اجازت نامہ محفوظ رکھنا ضروری نہیں ہے بشرطیکہ کوئی شخص کرونا سے متاثر نہ ہو یا کرونا وائرس سے متاثرہ کسی کے ساتھ رابطے میں نہ رہا ہو۔
ادھر پاکستان میں توقع سے کم درخواستیں موصول ہونے پر وزارت حج نے خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے، کیوں کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت اب تک صرف 10 ہزار خواہشمند افراد نے درخواستیں جمع کرائی ہیں، 16 مارچ سے حج کی درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے اور اب اسپانسر شپ اسکیم کے تحت بینکوں کو پچاس ڈالرز تک کم جمع کرانے پر بھی حج اخراجات وصول کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ابوظہبی کی عدالت کی تاریخ کے سب سے بڑے "طلاق کیس" کا فیصلہ
-
جنگی سازوسامان کا اتنا اچھا استعمال شاید چینی خود نہ کرتے جتنا پاک فوج نے کیا ، سابق بھارتی جنرل
-
متحدہ عرب امارات میں گاڑیوں کی تیزرفتاری پر جھگڑا، 3 خواتین سر عام قتل
-
پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
سنا ہے پاکستان کے پاس جدید ترین ہتھیار ہیں، ششی تھرور
-
جنگ بندی کے باوجود 24 بھارتی ائیرپورٹ بند، 444 پروازیں منسوخ
-
انتہاپسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دیدیا
-
امریکی صدرکا یوکرین کو ولادی میر پیوٹن کی مذاکرات کی تجویزمان لینے کا مشورہ
-
ٹرمپ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے،نیتن یاہو
-
بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ پانچ ہزارڈالر سے تجاوز کر گئی
-
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی گئی
-
پاک بھارت کشیدگی کے دوران حساس انٹیلی جنس کی وجہ سے امریکہ نے مداخلت بڑھائی، امریکی صحافی کی رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.