وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سید یوسف رضا گیلانی، سید خورشید شاہ کی ملاقات

ہفتہ 1 اپریل 2023 19:47

وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سید یوسف رضا گیلانی، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2023ء) وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ہفتہ کو یہاں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

سید یوسف رضا گیلانی کے ساتھ ملاقات میں سینیٹ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔وزیر خزانہ نے سید خورشید شاہ کے ساتھ ملاقات میں وزارت آبی وسائل سے متعلق امور پر بات چیت کی۔