بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما سید محمود حسن گیلانی سے والدہ کے انتقال پراظہار افسوس

ہفتہ 1 اپریل 2023 21:49

بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما سید محمود حسن گیلانی سے والدہ کے انتقال ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2023ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی لاہور کے عہدیدار سید محمود حسن گیلانی سے ان کی والدہ کے انتقال افسوس کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

میڈیا سیل بلاول ہاس کی جانب سے جاری بیان کیمطابق بلاول بھٹو زرداری نے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں،اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔