۹پارلیمنٹ میں تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی ،این اے 193 سے ایم این اے محسن لغارین کا احتجاج کا حصہ بنے سے انکار
ٴپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کاروائی میں شریک ہوگئے ،سینیٹرعون عباس کی منانے کی کوششیں رائیگاں
پیر 10 اپریل 2023 19:00
(جاری ہے)
سینٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم نے سینیٹرعون عباس کو محسن لغاری کے پاس بھیجا ۔
محسن لغاری نے احتجاج کا حصہ بنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق عون عباس نے محسن لغاری سے کہا کہ آپ احتجاج میں شریک نہ ہوئے تو عمران خان سے شکایت لگاوں گا۔محسن لغاری کا جواب میں کہناتھا میری سیاسی تربیت آپ سے مختلف ہے احتجاج کے بجائے ایوان کی کاروائی کا حصہ بنوں گا۔مزید اہم خبریں
-
بلوچستان کے طلبہ ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں، وزیراعلیٰ
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم سے متعلق امور کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے کی ملاقات
-
مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی درخواست منظور، عدالت نے ایک مقدمے میں بری کردیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے بیٹے کے انتقال پر اظہارافسوس
-
پنجاب ’’اینڈ ٹو اینڈ‘‘پیپرلیس اینڈ آٹو میشن ٹیکنالوجی دورمیں داخل
-
6،6 لاکھ پر سینیٹ کے آزاد امیدواروں کو ووٹ ملا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ
-
یوم آزادی ہمیں اپنی تاریخ سے وابستگی، قومی ذمہ داریوں کے احساس اور مستقبل کے لیے اجتماعی عزم کی تجدید کا درس دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گلبہار پشاور میں جاوید آفریدی کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی
-
میر رضا قتل؛ تفتیشی ٹیم کے این سی سی آئی اے کو خطوط، اہم مطالبات سامنے آگئے
-
ڈیفنس میں ڈیڑھ سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کیس، ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع
-
میر رضا قتل کیس میں اہم پیش رفت، قبر کشائی کے بعد مقدمے میں قتل کی دفعات شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.