
پاکستانی فری لانسرز اب گھر بیٹھے روپیہ اور ڈالر میں اکاؤنٹ کھول سکیں گے
پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ نے فری لانس ڈیجیٹل اکائونٹ و کارڈ سہولت کا اجرا کردیا
منگل 2 مئی 2023 20:00

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر 15 ارب ڈالرز کا ہدف حاصل کرنے کے لیے جہاں وزارت آئی ٹی اپنا کردار ادا کررہی ہے وہیں کمرشل بینکوں کو بھی چاہیے کہ وہ آئی ٹی کمپنیوں اور فری لانسرز کے لیے سہولیات اور اپنی بینکنگ مصنوعات متعارف کروائیں۔
انہوںنے کہاکہ کمرشل بینکوں کی جانب سے سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث بہت سی آئی ٹی کمپنیوں نے اپنے اکائونٹس بیرون ممالک کھلوا رکھے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کو زرمبادلہ کے بڑے نقصان کا سامنا ہے۔سید جنید امام نے کہا کہ آئی ٹی انڈسٹری کے مسائل کے حل اور انھیں زیادہ سے زیادہ مراعات دینے کیلیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر و سی ای او بینک آف پنجاب ظفر مسعود نے کہا کہ فری لانس ڈیجیٹل اکائونٹ و کارڈ پراڈکٹ فری لانسرز اور آئی ٹی پروفیشنلز کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔اپنے خطاب میں چیف کمرشل آفیسر ذیشان خٹک نے کہا کہ پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ آئی ٹی انڈسٹری کو مکمل سپورٹ فراہم کرنے کے لیے پر عزم ہے۔فری لانس ڈیجیٹل اکائونٹ و کارڈ کی تقریب اجرا سے ’ اگنائٹ ‘ کے سی ای او عاصم شہریار نے بھی خطاب کیا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ مزید کسی مہم جوئی کا آغاز نہیں کرنا چاہیئے، بھارتی رکن پارلیمنٹ کا مودی کو مشورہ
-
پاک بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی کیلئے دونوں ممالک کے ڈی ایم جی اوزکے درمیان آج پھررابطہ متوقع
-
امن کا راستہ منتخب کرنے پر پاک بھارت وزرائے اعظم کی دانشمندی کو سراہتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ
-
پاک بھارت جنگ میں مسلح افواج کو برتری اور سیز فائرکے بعد سٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی،9900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
-
کوئی بھارتی پائلٹ ہمارے پاس نہیں، ہم نے سیزفائر کی کوئی درخواست نہیں کی، پاک فوج کی وضاحت
-
’PAF v IAF 6-0‘ ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد نے ایک اور بھارتی طیارہ گرانے کی تصدیق کردی
-
’پاکستان کے پاس کئی ایسی صلاحیتیں ہیں جو آئندہ کیلئے محفوظ رکھی گئی ہیں‘
-
عوام سے کیا وعدہ پورا کردیا، اللہ کا شکر کہ اُس نے فتح سے نوازا، ترجمان پاک فوج
-
oبھارتی اپوزیشن کا مودی سے مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ
-
پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، سب انسپکٹر سمیت 2 اہلکار شہید
-
قوم کی حمایت کے ساتھ بھارتی جارحیت کا جواب دیا، چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
’نقصانات جنگ کا حصہ ہیں‘ رفال طیارے گرائے جانے کے سوال پر بھارتی ایئرمارشل کا جواب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.