ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

منگل 9 مئی 2023 22:19

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہےگا۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.1اورکم سے کم 21.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 58فیصداورشام 5بجے 23فیصدتھا۔بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح5بجکر22منٹ پر اورغروب آفتاب شام6بجکر58منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :