موجودہ حالات نے پاکستانیوں کی خوشیاں چھین لیں
دنیا کے زیادہ خوش رہنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان کی تنزلی ہوگئی
ساجد علی
اتوار 21 مئی 2023
11:38
(جاری ہے)
فہرست میں بتایا گیا ہے کہ ایشیائی ممالک میں پاکستان اب بھی بھارت اور بنگلہ دیش دونوں سے بہتر پوزیشن پر موجود ہے، کیوں کہ اس لسٹ میں بھارت کا 126 واں اور بنگلہ دیش کا 118واں نمبر ہے جب کہ پاکستان اس فہرست میں 108ویں نمبر پر ہے، زیادہ خوش رہنے والے ممالک کی فہرست میں دنیا میں افغانستان، سیرا لیون، بوٹسوانا، زمبابوے، کانگو اور بوٹسوانا کے لوگ سب سے زیادہ ناخوش ہیں۔
یاد رہے کہ 2021ء میں زیادہ خوش رہنے والے ممالک کی جاری کردہ فہرست میں پاکستان کو دنیا کا 105 واں خوش ترین ملک قرار دیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
صوبائی وزیر آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقیات کی سربراہی میں سندھ حکومت کے 13 رکنی وفد کا واپڈا ہاﺅس کا دورہ
-
جھیل سیف اللہ سانحہ کی انکوائری رپورٹ صوبائی حکومت کو بھیج دی گئی
-
سوڈان: گوند عربی کی لوٹ مار جنگ کا مالی وسیلہ، رپورٹ
-
ذہنی انحطاط میں کمی لانے کی ڈبلیو ایچ او نئی عالمی ہدایات جاری
-
مشرق وسطیٰ کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش پر یو این چیف کو تشویش
-
میانمار: سمندر میں دو کشتیاں الٹنے سے 500 افراد ہلاک یا لاپتہ
-
صدر ٹرمپ کا ایران میں زمینی فوج بھیجنے اور فضائی حملوں میں شدت لانے پر غور
-
وزیراعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر فاروق عادل کی ملاقات، علمی و ادبی خدمات کو سراہ
-
پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ: پنجاب اسمبلی میں فوٹو جرنلسٹ عامرخان کی تصویری نمائش
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی لوئر دیر اور بنوں میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا سوات کا ایک روزہ دورہ، 12 ارب روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
-
(ن)لیگ مت بھولے کہ وفاق میں حکومت لیکن پھر بھی گلگت بلتستان میں اکثریت نہیں ملی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.